مویشی خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھورڈنگر رکھے جائیں، (مجازاً) بے بسی اور ذلت کا مقام۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھورڈنگر رکھے جائیں، (مجازاً) بے بسی اور ذلت کا مقام۔